{الٓمّٓ} یہ حروفِ مُقَطَّعات میں سے ایک حرف ہے،اس کی مراد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے۔
{تَنْزِیْلُ الْكِتٰبِ: کتاب کا نازل کرنا۔} اس آیت میں بتایا جا رہا ہے کہ قرآنِ کریم کو معجزہ بناکرنازل کرنا رَبُّ الْعالَمین عَزَّوَجَلَّ کی طرف سے ہے اور اسی وجہ سے اس کے مثل ایک سورت یا چھوٹی سی عبارت بنانے سے عرب کے تمام فصیح و بلیغ لوگ عاجزرہ گئے۔
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
سورہ آیت 2 تفسیر