قرآن - 77:26 سورہ المرسلات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

أَحۡيَآءٗ وَأَمۡوَٰتٗا

زندوں کو بھی اور مردوں کو بھی.(1)

سورہ المرسلات آیت 26 تفسیر


(1) یعنی زمین زندوں کو اپنی پشت پر اور مردوں کو اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے۔

المرسلات تمام آیات

Sign up for Newsletter