قرآن - 77:4 سورہ المرسلات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فَٱلۡفَٰرِقَٰتِ فَرۡقٗا

پھر حق وباطل کو جدا جدا کر دینے والے.(1)

سورہ المرسلات آیت 4 تفسیر


(1) یعنی ان فرشتوں کی قسم جو حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے احکام لے کر اترتے ہیں۔ یا مراد آیات قرآنیہ ہیں، جن سے حق و باطل اور حلال و حرام کی تمیز ہوتی ہے یا رسول مراد ہیں جو وحی الٰہی کے ذریعے سے حق و باطل کے درمیان فرق واضح کرتے ہیں۔

المرسلات تمام آیات

Sign up for Newsletter