قرآن - 77:32 سورہ المرسلات ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

إِنَّهَا تَرۡمِي بِشَرَرٖ كَٱلۡقَصۡرِ

یقیناً دوزخ چنگاریاں پھینکتی ہے جو مثل محل کے ہیں.(1)

سورہ المرسلات آیت 32 تفسیر


(1) اس کا ایک ترجمہ ہے جو لکڑی کے بوٹے یعنی بھاری ٹکڑے کے مثل ہیں۔ (بوٹے بمعنی شہتیر کے ٹکڑے، جسے گیلی بھی کہتے ہیں)۔

المرسلات تمام آیات

Sign up for Newsletter