قرآن - 56:12 سورہ ترجمہ، نقل اور تفسیر (تفسیر).

فِي جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ

ترجمہ: کنزالایمان - اُولٰٓىٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ(11)فِیْ جَنّٰتِ النَّعِیْمِ(12) || وہی مقرب بارگاہ ہیں ۔ چین کے باغوں میں ۔ ترجمہ: کنزالعرفان وہی قرب والے ہیں ۔ نعمتوں کے باغوں میں ہیں ۔ || وہی قرب والے ہیں ۔ نعمتوں کے باغوں میں ہیں ۔

سورہ آیت 12 تفسیر


{ اُولٰٓىٕكَ الْمُقَرَّبُوْنَ: وہی قرب والے ہیں ۔}یہاں سے ان تینوں اَقسام کے لوگوں کی جزا بیان فرمائی گئی اور سب سے پہلے آگے بڑھ جانے والوں کی جزابیان کرتے ہوئے اس آیت اورا س کے بعد والی آیت میں ارشاد فرمایا کہ وہی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مُقَرّب درجات والے ہیں اور وہ نعمتوں کے باغوں میں ہوں گے۔( تفسیر سمرقندی،  الواقعۃ، تحت الآیۃ:۱۱-۱۲، ۳ / ۳۱۴)

Sign up for Newsletter

×

📱 Download Our Quran App

For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.

Download Now