{وَ اَصْحٰبُ الشِّمَالِ: اور
بائیں جانب والے۔} اہلِ جنت کے دو
گروہوں کا حال اور ان کی جزا بیان کرنے کے بعد اب اہلِ جہنم کے گروہ کا
حال اور اس کا انجام بیان کیا جا رہاہے ،چنانچہ اس آیت میں ارشاد فرمایا کہ وہ
لوگ جن کے نامۂ اعمال بائیں ہاتھوں میں دیئے
جائیں گے،بدبختی میں ان کا حال عجیب ہے۔( خازن، الواقعۃ، تحت الآیۃ: ۴۱، ۴ / ۲۲۰، ملخصاً)
For a faster and smoother experience,
install our mobile app now.
سورہ آیت 41 تفسیر